• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر عابدہ فرید صاحبہ نے ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد طارق جاوید اور SDO ہائ وے (M&R) کے ساتھ ربیع الاول کے مکمل روٹس کا وزٹ کیا

Oct 30, 2019

شجاع آباد او سی
آج مورخہ 30.10.19 اسسٹنٹ کمشنر/ ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر عابدہ فرید صاحبہ نے ہمراہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد طارق جاوید اور SDO ہائ وے (M&R) کے ساتھ ربیع الاول کے مکمل روٹس کا وزٹ کیا جس میں منگول چوک،عبداللہ چوک،لودھراں روڈ،جلال پور روڈ پر کام کرانے کی ہدایت کی جس پر SDO ہائ وے نے بروقت مکمل کام کرنے کی یقین دہانی کرائ۔
. اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ نے مختلف پیٹرول پمپس اور پرائس کنٹرول کا تقریباً ایک لاکھ روپے کے جرمانے کیے۔
بوقت 11:00 بجے اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ نے گورنمنٹ پرائمری سکول اسد خانوالہ اور گورنمنٹ پرائمری گرلز سکول نزد پٹھان والا کا وزٹ کیا وہاں صفائ کے انتظامات مزید بہتر بنانے کےلئے ہدایت کی۔
رپورٹر اظہر تاج قریشی شجاع آباد