چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کا تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کاوزٹ
دوران وزٹ تھانہ کی عمارت,میس,حوالات, فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کی چیکنگ
ڈی پی او نے تھانوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
تھانہ میں موجود لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے
عوام کی خدمت کو نصب العین بنا کر اپنے فرائض محنت سے سر انجام دیں
قانون کے نفاذ میں ایسا طریقہ اپنائیں جس سے عوام میں پولیس کا مورال بلند ہو. ڈی پی او
تھانہ میں آنے والے افراد کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں . سید حسنین حید عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے. ڈی پی او
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ