• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جاپانی وزیراعظم شنزوابے کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی

Nov 3, 2019

ٹوکیو(نمائندہ خصوصی)جاپانی وزیراعظم کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ،طیارے میں وزیراعظم سمیت حکومتی اراکین بھی شامل تھے،آگ طیارے کے کچن سیکشن میں لگی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم شنزوابے کے طیارے میں آگ بھڑک اٹھی ،طیارے میں وزیراعظم سمیت حکومتی اراکین بھی شامل تھے،جاپانی وزیراعظم آسیان سربراہ اجلاس کیلئے بنکاک جا رہے تھے کہ آگ طیارے کے کچن سیکشن میں لگی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔