شیخوپورہ: جوئیانوالہ موڑ چیچوکی ملیاں روڑ نزد اولمپیا فیکٹری تیز رفتار رکشہ ٹرالر کے ساتھ ٹکرا گیا-
شیخوپورہ: حادثے میں 1 نوجوان جاں بحق سمیت 2 بچے اور نوجوان زخمی ہو گیا-
شیخوپورہ ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امددی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش پولیس کے حوالے کر دی-
شیخوپورہ: –
شیخوپورہ: تیز رفتار رکشہ چیچوکی ملیاں سے جوئیانوالہ موڑ کی طرف جا رہا تھاکہ سامنے سے آنے والے سریا سے لدھے ٹرالر کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گیا جس سے رکشہ پر سوار 1 شخص ٹرالر کے نیچے آ کر کچلا گیا جبکہ 2 بچے اور نوجوان زخمی ہو گئے- زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے فورا” ہسپتال منتقل کر دیا-