شیخوپورہ: فیصل آباد روڑ پر کار اور کیری ڈبہ کے درمیان تصادم ہو گیا حادثے میں 9 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امددی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کیا زخمیوں میں 2 افراد کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ 7 شدید زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا تیز رفتار کار لاہور کی طرف جا رہی تھی کہ فٹ پاتھ کراس کر کے دوسرے روڑ پر کیری ڈبہ کے ساتھ ٹکرا گئی-
آصف علی شیخوپورہ*