• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملتان روڈ پر عبداللہ آباد کے قریب کار اور منی ٹرک میں ٹکر حادثے میں تین ایڈوکیٹ شدید زخمی ہ

Nov 4, 2019

ملتان روڈ پر عبداللہ آباد کے قریب کار اور منی ٹرک میں ٹکر
حادثے میں تین ایڈوکیٹ شدید زخمی ہسپتال منتقل
زخمی ہونے والے ایڈوکیٹ ملتان سے وہاڑی جارہے تھے
حادثے کا باعث بننے والے منی ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار
حادثہ سامنے سے آنے والی بس کو اورٹیک کرنے باعث پیش آیا ،

رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی