اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر ستلج سکول کے قریب چکن شاپ پر ڈکیتی کی واردات
اوکاڑہ موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر 18ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے
اوکاڑہ ڈاکو جاتے ہوئے اپنی موٹر سائیکل۔بھی چھوڑ گے جس پر ملتان کی نمبر پلیٹ لگی ہے
اوکاڑہ واقع کی اطلاع پر پولیس بی ڈویژن موقع پر پینچ گئی تحقیقات جاری