• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جہانیاں کچہری روڈ کے سامنے میں روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم

Nov 9, 2019

عمیر جٹ نیوز ٹائم جہانیاں
جہانیاں کچہری روڈ کے سامنے میں روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو خواتین اور ایک مرد زخمی ریسکیو 1122 کی گاڑی نا ہونے کی وجہ سے ایلیٹ فورس جہانیاں کی گاڑی نے ریسکیو کیا