شجاع آباد (اظہر تاج قریشی)
شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد میڈم عابدہ فرید کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی شجاع آباد کے عملہ کی ناجائز تجاوزات اور دکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن
تفصیلات کے مطابق
شجاع آباد اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد میڈم عابدہ فرید کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی شجاع آباد کے عملہ کا ناجائز تجاوزات اور دکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری آپریشن میں میونسپل کمیٹی شجاع آباد کا عملہ غریب رہڑی بانوں کی رہڑیا پکڑ کر میونسپل کمیٹی کے دفتر پہنچا رہے ہیں اور غریب رہڑی بانوں پر پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جارہا ہے اور دکانداروں کی دکانوں کے آگے بنے فٹ پاتھ توڑے جارہے ہیں اہلیان شہر کی اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سے درخواست ہے کہ وہ ان غریب رہڑی بانوں کو بہاولپور طرز پر ماڈل بازار بناکر دیں دے تاکہ یہ غریب رہڑی بان عزت کا روزگار کر سکیں اور قومی خزانے کو بھی تہہ بازاری کی مد اضافہ ہو سکے