• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تحدہ عرب امارات میں ایک بڑا کرکٹ T10 لیگ کا انعقاد ہو گیا تھا

Nov 12, 2019

عرفان محمد بیوروچیف نيوزٹائم ابوظہبی
متحدہ عرب امارات میں ایک بڑا کرکٹ T10 لیگ کا انعقاد ہو گیا تھا جس میں پورے عرب امارات سے بڑے ٹیموں کا سلیکشن ہو گیا تھا جس میں پورے عرب امارات سے 20 ٹیمیں سلیکٹ ہو گیا تھا جس میں آج دو ٹیمیں east&west United Vs Milco Heroکے درمیان ٹاس ہوکر Milco Hero نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں انہوں نے 67رنز بنائے
اسی دوران میں نے Milco hero کوچ سے بات چیت کرتے ہوئے
۔۔۔۔ عمر ۔۔ کوچ ۔milco hero.. .. interview
اس کے بات east&west United نے دوسری اننگز کھیلتے ہوئے بیٹنگ میں بہت زیادہ کمزور رہا آخری 2اوورزمیں 28 درکار تھے جیتنے کے لیے اس وقت بیٹسمین محمد امتیاز اور ظفر علی دونوں وکٹ کے اوپر موجود رہے آخری 2 اوورز میں انہوں نے بہت شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سیمی فائنل میچ جیت لیا ۔
اور اسی موقع پر میں نے east &west United کے کوچ سے بھی بات چیت کرتے ہوئے
کوچ شاہجی ۔۔ interview…..
اور فائنل جمعہ کے دن ہوگا اس میچ شاید حان آفریدی اور انڈین سٹار یوراج سنگھ اور شیخ نہیان بن مبارک النہیان متحدہ عرب امارات کی ثقافت ، نوجوانوں ، اور سماجی ترقی کی وزارت کے سربراہ بھی شرکت کریں گے