نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی بدترین سموگ کی زد میں آگیام،نئی دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 500 پر آگیاجس پر 2 دن کیلئے سکول بندکر دیئے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بدترین سموگ پر سرکاری اور نجی سکولز2 دن کیلئے بند کردیئے گئے،نئی دہلی میں سموگ کی وجہ سے اس ماہ دوسری بار سکول بند کرنے کافیصلہ کیا گیا،نئی دہلی میں سرکاری و نجی سکول آج اور کل بند رہیں گے ،محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آئندہ دو روز نئی دہلی کے شہریوں کو سموگ سے ریلیف کی کوئی امید نہیں ۔
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی بدترین سموگ ،سرکاری اور نجی سکول 2 دن کیلئے بند کردیئے گئے
