اوکاڑہ //بائ پاس کے قریب دیپالپور روڈ پر بس کنڈکٹر نے طالب علم کو دھکا دے کر بس سے گرا دیا۔۔طلبا
اوکاڑہ۔۔کنڈیکٹر کے دھکا دینے سے ٹیکنیکل کالج کا طالب علم جاں بحق۔۔۔
جاں بحق طالب علم کی شناخت اسامہ سکنہ 52 ٹو ایل کے نام سے ہوئ ۔۔
ریسکیو نے بچے کی نعش ہسپتال منتقل کردی۔۔
بس ڈرائیور اور کنڈکٹر موقع سے فرار ۔۔
عامر طالب اوکاڑہ