• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بائی پاس سرگودھا روڑ پر کار اور رکشہ کےدرمیان تصادم

Nov 15, 2019

شیخوپورہ: بائی پاس سرگودھا روڑ پر کار اور رکشہ کےدرمیان تصادم ہو گیا حادثے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا
آصف علی شیخوپورہ