• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کی صف اول ریلیز نگ کمپنی نے ابراہیم فیض کا سانگ ، ہے کوئی مائی کا لال ، ریلیز کر دیا انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔

Nov 24, 2019

(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی صف اول ریلیز نگ کمپنی نے ابراہیم فیض کا سانگ ، ہے کوئی مائی کا لال ، ریلیز کر دیا انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ پاکستان کی صف اول ریلیز کمپنی TP GOLDنے ابراہیم فیض کا سانگ، ہے کوئی مائی کا لال ، ریلیز کر دیا ۔ جس کا شائقین موسیقی کو کافی دنوں سے انتظار تھا اور سوشل میڈیا پر اور مختلف ویب پورٹلز پر اس سانگ کے بارے میں بحث چھیڑی ہوئی تھی۔ تھرپروڈکشن نے آج اس گانے کو ورلڈ وائڈ اپنے نیٹ ورک سے ریلیز کر دیا ہے اور سوشل میڈیا کے ساتھ انٹرنیشنل نیٹ ورکس پر آئی ٹیونز پر اب یہ سانگ دستیاب ہے تھر پرڈکشن کے یوٹیوب چینل پر بھی ہائی کوالٹی ویڈیو موجود ہے ینگ جنریشن کا یہ فیورٹ سانگ بن چکا ہے۔جبکہ سوشل میڈیا پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے