• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دنیائے کرکٹ کاعظیم کھلاڑی چل بسا

Dec 5, 2019

لندن (نمائندہ خصوصی)انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں چل بسے،باب ولس نے 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس 70برس کی عمر میں چل بسے ۔باب ولس نے 90ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی اورفرسٹ کلاس کرکٹ میں 899وکٹیں حاصل کرکے کرکٹ کی دنیا میں نام پیدا کیا۔