چنیوٹ فیصل آباد روڈ پل ڈینگر کے قریب ڈمپر ویگن تصادم میں دو بہنوں سمیت چار افراد ھلاک 12 زخمی خونی روڈ نے ایک بار پھر کئی گھروں کو اجاڑ دیا
1-زخمیوں ھونے والے
1- بلال ولد ظفر عمر 20سال سکنہ کوٹ امیر شاہ چناپ نگر
2- نوید ولد پرویز عمر 25سال سکنہ فیصل آباد
3- فلک ثناء زوجہ ظفر علی عمر 50سال سکنہ محلہ کرم آباد
ہلاک ھونے والے
1- ہدا فاطمہ دختر ظفر علی عمر 22سال سکنہ محلہ کرم آباد
2- ماہ نور دختر ظفر علی 16سال محلہ کرم آباد
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ