چنیوٹ : سنیپ چیکنگ / منشیات برآمد
چنیوٹ : ضلع بھر میں پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کو چیک کیا
چنیوٹ : پانچ مشکوک افراد زیر حراست
چنیوٹ :منشیات برآمد ہونے پر دو ملزمان گرفتار
چنیوٹ : ایک کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد
چنیوٹ : گرفتار ملزمان ظہیر اور تصور کیخلاف مقدمات درج,جیل منتقل
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ