ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
آج بروز بدھ (2019-12-11) کو سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ خیبرپختونخوا کے وفد کی کمشنر ڈیرہ ڈویژن جناب جاوید خان مروت سے ملاقات، ملاقات میں کمشنر ڈیرہ ڈویژن جاوید خان مروت کو یکم دسمبر کو ھونے والے “فری سکالرشپ پروگرام” کے حوالے سے شیلڈز پیش کی گئی، کمشنر ڈیرہ پشاور میں موجودگی کی وجہ سے پروگرام میں بطور چیف گیسٹ نہیں آسکے تھے، وفد میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی مرکزی جنرل سیکریٹری وومن ونگ مس ریحانہ ملک، صوبائی صدر خیبرپختونخوا فیصل علی سیال، الائیڈ سکول دروانی کیمپس کے اونر ارسلان سدوزئی صاحب ، یونیورسٹی کونسل کے صوبائی چیئرمین اسامہ الطاف، ضلعی صدر علی حیدر، نائب ضلعی صدر ولید خان، ساؤتھ ریجن وومن ونگ صدر مس اقصیٰ شامل تھیں، کمشنر ڈیرہ نے سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی کارکردگی کو سراہا اور اپنے ھر ممکن تعاون کی یقین دھانی کروائی
میڈیا ایڈوائیزر اسدعباس سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان