ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ڈیرہ اسماعیل خان
درابن روڈ پر ٹریفک حادثہ, پانچ افراد جاں بحق, پانچ کے زخمی ھونے کی اطلاع
حادثہ درابن کلاں شہر سے چند کلومیٹر پہلے پیش آیا.
ڈی آئی خان سے کوئٹہ جانے والی بس اور کوئٹہ سے آنے والی ٹماٹروں سے بھری ڈاٹسن ٹکرا گئی.
ریسکیو 1122 کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا.
زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال درابن اور جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ منتقل کر دی گئیں