ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ڈیرہ اسماعیل خان
انجمن تاجران کا مشترکہ اجلاس جس میں انہوں نے فیصلہ کیا کہ
ٹی ایم اے پروفیشنل ٹیکس کی شدید مزمت کی کسی صورت غنڈہ ٹیکس نہیں دیا جائے گا ڈی پی او نے پولیس کو ٹھیکیدار کے ساتھ جانے پابندی عائد کر دی ہے آئندہ کوئی پولیس اہلکار ٹھیکیدار کے ساتھ نہیں جائے گا کوئی دکاندار ٹھیکیدار کو غنڈہ ٹیکس نہ دے سنچر کو 10 بجے چوگلیہ کے نیچے احتجاج کیا جائے گا جبکہ ٹی ایم اے اور ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے گی جبکہ اجلاس کے دوران فوڈ انسپکٹر خلیق کی آئے روز شکایت اور دکانداروں کو ناجائز تنگ کرنے پر ڈیرہ سے تبادلے کی قرارداد بھی منظور کی گئی مرکزی انجمن تاجران تاجر اتحاد اور تاجر ایکشن کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں متفقہ فیصلہ اجلاس میں راجہ اختر علی سہیل اعظمی اشفاق چغتائی محمد نواز محمد رمضان چوہدری جمیل ایوب ایوبی شریف چوپان ودیگر شریک تھے