ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }
ٹانک کے علاقہ گومل کے گاوں مانجی میں فرنٹیر کانسٹیبلری کےاہلکاروں پر فائرنگ2جوان شہید ہوگئے
تفصیلات ٹانک کے علاقہ گومل کے گاوں مانجی میں فرنٹیر کانسٹیبلری کے دو جوانوں پرفائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ اپنے قریبی کوٹ اعظم نامی چیک پوسٹ سےنماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مذکورہ گاوں مانجی ائے ہوئےتھےنماز سے فراغت کے بعدواپس جارہےتھےکہ دریں اثناء ان پرراستےمیں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موقع پر شہید کردیا شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کے نام محسن اور یاسین ہے حملہ آور وقوعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔