• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

رینالہ خورد کے نواحی گاؤں چک 13 ون آر میں دوسری سالانہ محفل میلاد شریف مورخہ 22 دسمبر بروز اتوار بعد از نماز عشاء کے بعد اہتمام کیا جا رہا ہے

Dec 16, 2019

رینالہ خورد کے نواحی گاؤں چک 13 ون آر میں دوسری سالانہ محفل میلاد شریف مورخہ 22 دسمبر بروز اتوار بعد از نماز عشاء کے بعد اہتمام کیا جا رہا ہے
میلاد شریف کے سلسلے میں جامع مسجد میں محفل نعت کی تقریب اور لنگر کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں سینکڑوں افراد شریک ہوتے ہیں لنگر میں مختلف کھانوں کا انتظام کیا جاتا ہے جس میں بچے بوڑھے نوجوان سب شامل ہوتے ہیں محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا جاتا ہے بعد میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر در وسلام پیش کیا جاتا ہے خصوصی خطاب حضرت مولانا مفتی عبدالحمید چشتی (خانیوال)
علامہ مرسل نواز فریدی (کسووال)
زیر صدارت جناب مولانا عطاءالمصطفی (امام مسجد 13/1آر)
آپ حضور صلی اللہ وعلیہ وسلم کی زندگی طیبہ پر روشنی ڈالیں گے معززین علاقہ سے شرکت کی اپیل آخر میں ملک و قوم کے لیے دعا کی جائے گی
منجانب …..اہل دیہہ 13 ون آر