ایدھی فاؤنڈیشن پشاور
بلاسٹ اپڈیٹس
ھائی کورٹ کے سامنے روڈ پر رکشے میں سلنڈر دھماکہ. ایدھی 115
دھماکے میں 7 افراد زخمی. جس میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں. ایدھی 115
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل. ایدھی 115
ایدھی 115 کے 8 ایمبولینس اور رضاکار موقع پر موجود
تفصیلات اور نام۔۔۔۔
ڈرائیور جاوید ولد قدر گل
کانسٹیبل شہباز
نعیم ساکن تبلیغی مرکز بچگی روڈ
تاج محمد ساکن طور بابا
شہریار خلیل ساکن پشتخرہ
دوافراد اور بھی زخمی ہیں جن کے اسم مسکن نامعلوم ہیں۔۔