• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سلام آباد میں شاہ عبدالطیف بھٹائی آڈیٹوڈیم میں قومی کانفرس برائے امن اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کا انقعاد کیاگیا

Dec 17, 2019

اسلام آباد ( عظمی نوشاد سے ) سلام آباد میں شاہ عبدالطیف بھٹائی آڈیٹوڈیم میں قومی کانفرس برائے امن اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی کا انقعاد کیاگیا اس کانفرس کا مقصد پاکستان کے سیویلین شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا اس کانفرس میں وفاقی وزیر ممبر قومی اسمبلی ،ممبر صوبائی اسمبلی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقت ،شاہد آفریدی فاونڈیشن کے سی ای او ذیشان افضل ،کامیاب جوان پروگرام کی سی ای او zunaira malik , پارلیمینٹری سکریٹری منسٹر مہندر پال سنگھ Human rights of Punjab اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس قومی کانفرس میں محمد علی خان نے کہا کہ 16 دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے اس دن ہمارے بچوں نے اپنی جان کی قربانیاں دی ہمارے وطن کی سلامتی کیلے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ APS کا واقعہ ایسا تھا کہ جس نے مجھے بہت رلایا اتنا میں اپنے والد کی وفات پر بھی نہیں رویا اس وقت میری حالت ایسی تھی ایسا دکھ تھا کہ ہماری ننھی منی جانوں کو دہشت گردوں نے بے دردی سے شہداء کر دیا اور انہوں نے پاکستان کے نظام کے بارے میں کہا کہ اب عدلیہ سپریم کورٹ کا فی حد تک آزاد ہیں سب سے بڑا مددگار ہمارا شوشل میڈیا ہے اس کے استعمال سے ہم کسی بھی مسئلے مٹا اور زیرغور لاسکتے ہیں وہ وقت گیا جب ہمیں اخبار میں کچھ چھپوانے کیلے کئی دن چکر لگانے پڑھتے تھے