• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مین جی ٹی روڈ روات پولیس لین گیٹ نمبر 2 ریڈیو اسٹیشن کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ۔

Dec 17, 2019

افسوسناک خبر
مین جی ٹی روڈ روات پولیس لین گیٹ نمبر 2 ریڈیو اسٹیشن کے قریب ٹریفک کا خوفناک حادثہ ۔ تیزرفتار ڈمپر نمبر Pky 597/نے مندرہ سے راولپنڈی جانے والی میران کار نمبر RLB2538/کو کچل ڈالا ۔حادثہ میں مندرہ موہڑہ مندو کے رہائشی مشہور طبی حکیم سید دبیر حسین شاہ۔ سابق کونسلرملک منیر سکن گل پیڑہ اور خلیل بھٹی سکنہ چہاری موقع پر جان بحق۔