• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسلام آبادہائیکورٹ،اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی برقرار

Dec 18, 2019

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی میں توسیع کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں نیلامی کے علاوہ دیگر پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی،وزیراعظم کے معاون خصوصی سی ڈی اے علی اعوان عدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ اطہر من اللہ نے حکم امتناع میں توسیع کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرپابندی برقرار رہے گی۔