• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا توکشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے،بھارتی سکالر اشوک سوائن نے بھارتی پردہ چاک کردیا

Dec 19, 2019

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی سکالراشوک سوائن نے بھارتی منصوبے کا پردہ چاک کردیا،اشوک سوائن کا کہنا ہے کہ بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا توکشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے۔
بھارتی سکالر اشوک سوائن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا توکشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے۔اشوک سوائن کا کہنا ہے کہ مودی ایک بارپھرپاکستان کےخلاف لفظی جنگ شروع کرسکتے ہیں،مودی ایک بارپھرپاکستان کےخلاف زہر اگلنا شروع کرسکتے ہیں۔