• Mon. Dec 23rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم گرفتار لیکن اس وقت وہ کہاں ہیں؟ خبرآگئی

Aug 24, 2019

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق وزیر خزانہ چدم برم کو چار روزہ ریمانڈ پر تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے چدم برم کو تفتیش کے لیے 26 اگست تک سی بی آئی کے حوالے کرنے کے احکامات دیے ہیں۔کانگریس رہنما اور سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم پر ان کے دور وزارت میں کی گئی کرپشن کے الزامات ہیں، عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری نہ ملنے پر چدم برم کو گذشتہ رات ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔