• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان میں بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات موٹرسائیکل سواروں کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن جاری

Dec 19, 2019

ڈیرہ اسماعیل خان
{ اسدعباس }

ڈیرہ اسماعیل خان میں بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر کاغذات موٹرسائیکل سواروں کے خلاف سخت کریک ڈاﺅن جاری

ضلعی پولیس سربراہ ڈیرہ واحد محمود خان کی خصوصی ہدایات پر ڈیرہ پولیس نےضلع بھر میں بغیر کاغذات اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کافی تعداد موٹرسائیکلوں کو قبضہ پولیس کر کے انکو تھانے میں بند کر دیئے۔