• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دیر لوئر۔ تھانہ لعل قلعہ کے حدود مرخنئی پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر تعینات دو پولیس سپاہی جان بحق۔پولیس زرائع

Dec 19, 2019

دیر لوئر۔ تھانہ لعل قلعہ کے حدود مرخنئی پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر تعینات دو پولیس سپاہی جان بحق۔پولیس زرائع
لوئر دیر۔جان بحق ہونے والے سپاہی فرمان ساکن طورمنگ اور مکرم ساکن سنگولئی لعل قلعہ تھانے میں تعینات تھے۔ ذرائع
لوئر دیر۔مکرم ایس پی او جبکہ فرمان ریگولر فورس کا حصہ تھے۔پولیس
لوئر دیر۔لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال لعل قلعہ منتقل کئے گئے ہیں۔پولیس زرائع