• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کرسٹیانو رونالڈو نے کا شاندار گول

Dec 21, 2019

لزبن(نمائندہ خصوصی)سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور شاہکار گول سکور کرکے حریف ٹیم کو حیران کردیا۔سیری اے فٹبال لیگ کے میچ میں پرتگالی فٹبال سٹار ڈیڑھ سیکنڈ تک ہوا میں معلق رہے اور سر سے غیرمعمولی گول کردیا۔میچ میں رونالڈوکی ٹیم یوونٹس نے حریف ٹیم کوایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔مداحوں نے رونالڈو کے اس گول کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا ہے۔