کراچی(نمائندہ خصوصی)کاروباری ہفتے کے پہلے روزاسٹاک مارکیٹ میں میں مندی کا رجحان ہے 100 انڈیکس 340.92پوائنٹ تک کم ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹاک مارکیٹ سے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بری خبر آگئی۔
پیر کے روز100 انڈیکس 40,832.99 سے کم ہو کر40,492.07تک آگیا ۔ اس وقت 100 انڈیکس 40,506.40 پر ٹریڈ کررہا ہے۔
کاروباری ہفتے کاآغاز،اسٹاک مارکیٹ سے بری خبر
