ڈیرہ اسماعیل خان؛
(21-12-2019)
سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ (مینارٹی ونگ) خیبرپختونخوا کی جانب سے میتھوڈین چرچ میں میں بروز ھفتہ کرسمس کے حوالے سے شاندار تقریب، جس کی صدارت چرچ کے پادری جناب روبن جراڈ نے کی، تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جناب نور عالم خان محسود تھے، اسٹنٹ کمشنر ڈیرہ جناب محسن صلاح الدین نے خصوصی شرکت کی، جبکہ سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی مرکزی وومن ونگ جنرل سیکرٹری مس ریحانہ ملک، سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر فیصل علی سیال، صوبائی مینارٹی ونگ صدر عرفان جوزف، صوبائی یونیورسٹی کونسل چیئرمین اسامہ الطاف، صوبائی چیئرمین آفتاب احمد، ساؤتھ ریجن ایڈوائزری بورڈ چیئرمین ارسلان سدوزئی، ساؤتھ ریجن نائب صدر ملک فیصل، ضلعی صدر علی حیدر، ساؤتھ ریجن وومن ونگ صدر اقصیٰ بلوچ، جنرل سیکریٹری وومن ونگ لاریب خان، ضلعی نائب صدر ولید خان، ضلعی نائب صدر افنان ابرھیم، ساؤتھ ریجن سوشل میڈیا ھیڈ حافظ ذین، ضلعی جنرل سیکرٹری وقار اعوان، وومن ونگ لیڈرز مس حمنا، مس ثانیہ، مس انیلا، اور دیگر منیب احمد، خلفان خان اور دیگر عہدیداران، کرسچن کمیونٹی کے مرد و خواتین بچوں اور بزرگوں نے شرکت کی، پروگرام میں بچوں نے ٹیبلوز اور رنگا رنگ پرفارمینس دی، اور کرسمس کی افادیت کے حوالے سے بتایا گیا، تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈیرہ جناب نور عالم خان محسود، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ محسن صلاح الدین، فیصل علی سیال، مس ریحانہ یاسمین اور عرفان جوزف اور جاوید مسیح نے خطاب کیا،