• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان نیول اکیڈمی میں21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈآج ہوگی

Dec 28, 2019

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان نیول اکیڈمی میں21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈآج ہوگی ،صدرمملکت تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی میں112ویں مڈشپ مین اور 21ویں شارٹ سروس کمیشن پاسنگ آؤٹ پریڈ آج ہوگی،صدرمملکت تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاسنگ آؤٹ پریڈمیں 199افسران پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کریں گے ،افسران میں 53غیرملکی اور 7خواتین کیڈٹس بھی شامل ہیں۔