چنیوٹ : منشیات فروشوں کیخلاف پولیس آپریشن جاری
چنیوٹ : پولیس نے مختلف علاقوں سے منشیات برآمد ہونے پر تین ملزمان کو دھر لیا
چنیوٹ : منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس برآمد
چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں مجاہد, علی رضا اور شعیب شامل
چنیوٹ : ملزمان کیخلاف تھانہ سٹی, تھانہ بھوآنہ اور تھانہ چناب نگر میں مقدمات درج
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ