واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکاکے صدارتی امیدواربننے کے ڈیموکریٹ خواہش مندسینٹرکوری بوکرنے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوں،امریکاکومظلوم افرادکی آوازبنناچاہیے،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربات کرناجمہوریت کی خدمت ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکاکے صدارتی امیدواربننے کے ڈیموکریٹ خواہش مندسینٹرکوری بوکرنے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کااظہار کیا ہے،سینٹر کوری بوکر کاکہنا ہے کہ جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوں،امریکاکومظلوم افرادکی آوازبنناچاہیے،انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربات کرناجمہوریت کی خدمت ہے۔
مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربات کرناجمہوریت کی خدمت ہے،امریکی سینٹرکوری بوکر
