• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چششاں۔ ڈی پی او بھاول نگر قدوس بیگ کی کھلی کچہری۔

Dec 29, 2019

چششاں۔ ڈی پی او بھاول نگر قدوس بیگ کی کھلی کچہری۔۔ چششاں ڈی ایس پی غضنفر عباس اور اے سی سرمد حسین بھی موجود تھے چشتیاں تحصیل کے پانچوں تھانوں سے متعلق شکایات کی گئیں چششاں تمام درخواستوں کو سن کر موقع پر احکامات جاری کیے ۔ چششاں تھانہ بی ڈویژن کے ایس ایچ او محمد سلیم کو عوامی شکایات پر فوری لائین حا ظر کر دیا چششاں ۔ پولیس عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں وصول کر ھے لھٰذا عوام کے جان ومال کا تحفظ کرنا ھماری اولین ترجیح ھے چششاں کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کو انکی دھلیز بر انصاف کی فراہمی ھے چششاں سود خوروں کے خلاف کھلی جنگ ھے چششاں پولیس ریڈ کرتے ہوئے بلا جواز کسی شریف شھری کے گھر داخل نھی ھو سکتی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیتا چششاں پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کیلئے میرے دفتر کے دروازے ھر وقت کھلے ہیں ڈی پی او بھاول نگر قدوس بیگ۔۔ رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں