• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسلام آباد ۔۔ چیئرمین خان بابا ورلڈ سروسز ۔ چیئرمین سول سوسائٹی الائنس اور ویمن رائٹس ایسوسی ایشن اف پاکستان ۔ المعروف “خان بابا” کی سالگرہ کے موقع پر اہم سماجی شخصیات اور میڈیا نے شرکت کر کے محفل کو دوبالا کر دیا

Jan 1, 2020

اسلام آباد ۔۔ چیئرمین خان بابا ورلڈ سروسز ۔ چیئرمین سول سوسائٹی الائنس اور ویمن رائٹس ایسوسی ایشن اف پاکستان ۔ المعروف “خان بابا” کی سالگرہ کے موقع پر اہم سماجی شخصیات اور میڈیا نے شرکت کر کے محفل کو دوبالا کر دیا ۔ گزشتہ رات ہونے والی تقریب میں خواتین ع حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے نئے سال کی خوشیوں میں نئے رنگ بھر دئیے۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور کے کنٹری ڈائریکٹر ۔اور بانی صدر ڈاکٹر خالد آفتاب سلہری نے خصوصی شرکت کی اور سالگرہ کا کیک کاٹا۔ تقریب میں دیگر مہمانوں نے سالگرہ کے گیت گا کر خان بابا سے آپنی محبت کا بھرپور اظہار کیا ۔ میڈیا کے افراد نے بھی شرکت جن میں رانا سعید ۔ راجہ عابد ۔ راجہ آصف ۔ ہاجرہ بانو سمیت سینئر صحافیوں مجاھد بھٹی اور سہیل انجم نے بھی شرکت کی (رپورٹ)۔ خبیب ملک