چنیوٹ :ڈپٹی کمشنرچنیوٹ محمد ریاض اور ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر نے علی الصبح سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا
چنیوٹ :سبزی و فروٹ کی نیلامی کا جائزہ لیاگیا
چنیوٹ :اس موقع پرمتعلقہ افسران بھی موجود تھے
چنیوٹ :اشیاء کے معیار،مقدار کو چیک کیاگیا، ریٹ لسٹس چیک کیں گئیں
چنیوٹ :خریدداری کے لیے آنے والے لوگوں سے ریٹس معلوم کیے گئے
چنیوٹ :مارکیٹ کمیٹی کے عملہ سمیت دیگر متعلقہ افسران کو حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی
چنیو:ٹ ڈی سی چنیوٹ نے آڑھتیوں کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ غیر معیاری اور مہنگی اشیاء کسی صورت بھی منڈی میں فروخت نہ کی جائیں
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ