• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : جمعتہ المبارک کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

Jan 4, 2020

چنیوٹ : جمعتہ المبارک کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

چنیوٹ : ضلع بھر میں مساجد, عبادت گاہوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کا مساجد, عبادت گاہوں پر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

چنیوٹ : مساجد میں داخل ہونے والے افراد کی فزیکل چیکنگ

چنیوٹ : ایلیٹ فورس, محافظ سکواڈ کی ضلع بھر میں گشت

چنیوٹ : اہم مقامات پر واک تھروگیٹ نصب کیے گئے

ضلع میں امن و امان کے قیام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا. ڈی پی او سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ