نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکہ کی فیڈرل ڈیپازٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی،ہیکرز نے ویب سائٹ پر پیغام چھوڑا ہے کہ یہ سائبر خاصیت کا ایک چھوٹا ساحصہ ہے، ہم ہمیشہ تیار ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا کی فیڈرل ڈیپازٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی،فیڈرل ڈیپازٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کوایرانی گروپ نے ہیک کیا،ایرانی ہیکرز نے ویب سائٹ پر پیغام چھوڑا ہے کہ یہ سائبر خاصیت کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے، ہم ہمیشہ تیار ہیں۔
امریکا کی فیڈرل ڈیپازٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی
