ڈھولے دا پارہ نوجوان گلوکار فہد علی کے نئے گانے کی دھوم مچادی گلوکار فہد علی نے پہلا “گانا لاہور ٹو کراچی ” گایا “مینوں مستی چڑھ گئ ” بھی ہٹ رہا مداحوں کی طرف سے ملنے والی پزایرائی نا قابل فراموش ہے پزیرائی پر بہت خوش ہوں لائیو پر فارم کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی نیوز ٹائم سے خصوصی گفتگو خوبصورت آواز کیساتھ بہت ہی کم وقت میں دلوں میں جگہ بنانے والے نوجوان گلوکار فہد علی کے نئے گانے “ڈھولے دا پارہ ” نے بڑی دھوم مچادی فہد علی نے پہلا گانا “لاہور ٹو کراچی ” مارکیٹ میں آیا تھا جس نے زبردست پزیرائی حاصل کی تھی بہت ہٹ رہا لوگوں نے مجھے بہت پسند کیا اس کے بعد “مینوں مستی چڑھ گی ” سمیت کئی گانے گائے لیکن اب نیا گانا ڈھولے دا پارہ ایک بار پھر ہٹ ہوگیا لائیو پر فارم کرنا ہر کسی کی بس کی بات نہیں ہوتی فہد علی کے گانوں کے شاعر عطا باجوہ میوزک ڈائریکٹر وجاہت عطرے کے بیٹے علی عطرے ہیں ریکارڈنگ خرم بھٹی سٹوڈیو میں ہوتی ہے