چنیوٹ : سب انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او تھانہ محمد والا کی سربراہی میں پولیس کاروائی
چنیوٹ : مویشی چور گینگ کے دو ملزمان گرفتار
چنیوٹ : مختلف اقسام کے 6 جانور, نقدی اور اسلحہ برآمد
چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں ظہیر عباس اور محمد اکرم شامل
چنیوٹ : ملزمان مختلف 17 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور دو مقدمات میں مطلوب تھے
چنیوٹ : ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری, اہم انکشافات متوقع
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ