ہجیرہ آزادکشمیر ۔
بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری۔
ہجیرہ آزادکشمیر ۔
کچے مکان کی چھت گرنے سے خاتون جانبحق
ہجیرہ آزادکشمیر ۔
ہجیرہ کے نواحی علاقے اکرم آباد بیلہ میں مکان گرنے کا واقعہ پیش آیا۔
ہجیرہ آزادکشمیر ۔
خاتون نادرہ بی بی زوجہ محمد لیاقت ملنے تلے دب کر جاں بحق
ہجیرہ آزادکشمیر ۔
دوسرے کمرے میں موجود بچی محفوظ رہی ۔ مقامی ذرائع
بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری۔
