ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ثاقب سلطان المحمود نے ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کے ہمراہ فلڈ ریلیف کیمپوں کا وزٹ کیا اور وہاں پر موجود سہولیات کا جائزہ لیا. اس موقع پر ڈی ایس پی صدر طارق پرویز سی ای او ہیلتھ ارشد ملک ، نائب تحصیل دار نواب گجربھی موجود تھے رپورٹ. انضمام الحق ایریا رپورٹر