• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل کو ٹکر ۔ موٹر سائیکل سوار ایک زخمی نوجوان ہسپتال میں چل بسا ۔

Jan 11, 2020

چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل کو ٹکر ۔
موٹر سائیکل سوار ایک زخمی نوجوان ہسپتال میں چل بسا ۔

جبکہ تین افراد شدید زخمی ۔

ریسکیو1122نے فوری امدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا۔
جہاں پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔زخمی ہونے والے افراد کا تعلق نواحی گاﺅں 111بارہ ایل سے ہے

زخمیوں میں رانا دلاو ر ولد رانا عارف ایک عورت اوربچہ شامل ہیں۔

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مسافر بس LES-5255اور موٹر سائیکل SLN-1602کو تحویل میں لیکر قانونی کاروائی شروع کر دی ۔