تائی پے(نمائندہ خصوصی)تائیوان کے صدارتی انتخابات میں چائی انگ وین صدر منتخب ہوگئیں،چائی انگ وین دوسری مدت کےلئے صدر منتخب ہو گئیں۔
خبرایجنسی کے مطابق تائیوان کے صدارتی انتخابات میں چائی انگ وین دوسری مرتبہ صدر منتخب ہو گئی ہیں،چائی انگ وین کو57اورحریف امیدوار کو39فیصدووٹ ملے،نومنتخب تائیوانی صدر کاکہنا ہے کہ جمہوریت اور آزادی کا دفاع کیا،مشکلات سے نمٹنے کےلئے اب متحد ہونا ہے۔
تائیوان کے صدارتی انتخابات میں چائی انگ وین دوسری بار صدر منتخب
