• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : چک نمبر 198 علاقہ تھانہ لنگرآنہ میں 13 سالہ لڑکا قتل

Jan 17, 2020

چنیوٹ : چک نمبر 198 علاقہ تھانہ لنگرآنہ میں 13 سالہ لڑکا قتل

چنیوٹ :ملزمان عاطف اور کاشف نے ساتھیوں کے ہمراہ عطاءاللہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

چنیوٹ: مقتول کے چچا نے ملزمان عاطف اور کاشف کی ہمشیرہ کیساتھ چوری نکاح کیا تھا

چنیوٹ : تھانہ لنگرآنہ پولیس مصروف تفتیش
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ