چنیوٹ :پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
9 ملزمان گرفتار, چرس, شراب برآمد
چنیوٹ :منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 ملزمان عابد, رمضان, احمد,امیر گرفتار
چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے 520 گرام چرس,28 لیٹر شراب برآمد
چنیوٹ :قمار بازوں کیخلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 5 ملزمان منشاء, ناصر, جاوید, امیر گرفتار
چنیوٹ : انسپکٹر شوکت حسین,طارق محمود ایس آئی,مروت حسین ایس آئی,عبدالرشید ایس آئی,سیف اللہ اے ایس آئی,ارشاد حسین اے ایس آئی نے کاروائیاں کیں
چنیوٹ :کاروائیاں تھانہ سٹی, کانڈیوال اور رجوعہ کے علاقوں میں کی گئیں.
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ