• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چشتیاں۔۔کتے کے چہرے سے ھو بھو مشابہت والی چمگادڑ جسکا سائز چیل کے برابر ہ

Jan 22, 2020

چشتیاں۔۔کتے کے چہرے سے ھو بھو مشابہت والی چمگادڑ جسکا سائز چیل کے برابر ہے ۔ چشتیاں کے نواحی علاقوں خصوصاً چک نمبر 6 گجیانی میں پائ جاتی ہے چشتیاں۔ دیھاتیوں نے بتایا کہ یہ عجیب مخلوق ا مرود کے باغات پر رات کو حملہ کرتی ھے اور باغات کا بھت نقصان کرتی ھے چشتیاں باغبانوں نے بتایا ہے کہ یہ رات کو اونچے درختوں پر بسیرا کرتی ھے چشتیاں باغبانوں نے محکمہ زراعت پنجاب سے اسکے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔۔……. رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں